Meaning:To give glad tidings, to announce good news.Boy names with good meanings.Reference: (Al-Qamoos Al-Waheed, p. 167, Idarah Islamiyat Lahore).
English Spelling:Tabsheer / Tabshir
Arabic Pronunciation:تَبْشِيْرْ
Gender:Boy
Category:General
Status:Normal
تفضل
کرم کرنا، کسی پر اپنی برتری اور فوقیت جتانا، مہربانی کرنا۔
اردو نام
نام:تفضل
معنی:کرم کرنا، کسی پر اپنی برتری اور فوقیت جتانا، مہربانی کرنا۔لڑکوں کے معنی کے اعتبار سے اچھے نام۔حوالہ: (القاموس الوحید، ص:١٢٣٩، ط:ادارہ اسلامیات لاہور)۔
Meaning:To show kindness, to confer favor, to express superiority.Boy names with good meanings.Reference: (Al-Qamoos Al-Waheed, p. 1239, Idarah Islamiyat Lahore).
English Spelling:Tafazzul
Arabic Pronunciation:تَفَضُّلْ
Gender:Boy
Category:General
Status:Normal
تَحْسِيْن
تعریف کرنا، سراہنا، بہتری یا اصلاح۔
اردو نام
نام:تَحْسِيْن
معنی:تعریف کرنا، سراہنا، بہتری یا اصلاح۔لڑکوں کے معنی کے اعتبار سے اچھے نام۔حوالہ: (القاموس الوحید، ص: ۳۴۰، ط: ادارہ اسلامیات لاہور)
Meaning:Grandeur, becoming beautiful, adorning oneself, enduring hardships with patience, being well-mannered.Boy names with good meanings.Reference: (Al-Qamoos Al-Waheed, p. 281, Idarah Islamiyat Lahore).
English Spelling:Tajammul
Arabic Pronunciation:تَجَمُّلْ
Gender:Boy
Category:General
Status:Normal
تقی
پرہیزگار، متقی، اللہ کا خوف دل میں رکھنے والا، اس کی عظمت و ہیبت کے باعث ڈرنے والا۔
اردو نام
نام:تقی
معنی:پرہیزگار، متقی، اللہ کا خوف دل میں رکھنے والا، اس کی عظمت و ہیبت کے باعث ڈرنے والا۔بزرگانِ دین کے نام۔حوالہ: (القاموس الوحید، ص: ۱۸۸۹، ط: ادارہ اسلامیات (لاہور) (الأعلام للزركلي، ج: ۶، ص: ۶۲، ط: دارالعلم للملایین)۔
Meaning:Pious, God-fearing, one who holds fear and reverence of Allah in the heart.Names of Islamic scholars and saints.Reference: (Al-Qāmūs al-Waḥīd, p. 1889, Idarah Islamiyat Lahore) (Al-Aʿlām by Al-Zarkali, Vol. 6, p. 62, Dār al-ʿIlm lil-Malāyīn).
English Spelling:Taqi
Arabic Pronunciation:تَقِي
Gender:Boy
Category:Religious Scholar
Status:Good
تَسْنِیْم
جنت کے ایک \'چشمے\' کا نام۔
اردو نام
نام:تَسْنِیْم
معنی:جنت کے ایک 'چشمے' کا نام۔لڑکیوں کے معنی کے اعتبار سے اچھے نام۔حوالہ: (تاج العروس من جواهر القاموس، ج: ۳۲، ص: ۴۲۶، ط: دارالھدایہ) (القاموس الوحید، ص: ۸۱۰، ط: ادارہ اسلامیات لاہور)
Meaning:The name of a fountain in Paradise (Jannah)Good-meaning girls’ names.Reference: (Tāj al-ʿArūs min Jawāhir al-Qāmūs, Vol. 32, p. 426, Dār al-Hidāyah) (Al-Qāmūs al-Waḥīd, p. 810, Idarah Islamiyat Lahore)
English Spelling:Tasneem
Arabic Pronunciation:تَسْنِیْم
Gender:Boy
Category:General
Status:Normal
تَوَكُّل
بھروسہ، اعتماد؛
اردو نام
نام:تَوَكُّل
معنی:بھروسہ، اعتماد؛ شریعت کی اصطلاح میں: بندہ کسی کام کے سلسلے میں ظاہری شرعی اسباب کو اختیار کرے اور نتائج کو اللہ تعالیٰ کے سپرد کر دے، اور اُس کی تدبیر پر پورا یقین رکھے۔لڑکوں کے معنی کے اعتبار سے اچھے نام۔حوالہ: (القاموس الوحید، ص: ۱۸۹۴، ط: ادارہ اسلامیات لاہور)۔
Meaning:Trust, reliance;In Islamic terminology, it means that a person takes the proper lawful steps in any matter and then entrusts the outcome to Allah, fully believing in His management and support.Good-meaning boys' names.Reference: (Al-Qāmūs al-Waḥīd, p. 1894, Idarah Islamiyat Lahore).
English Spelling:Tawakkul
Arabic Pronunciation:تَوَكُّل
Gender:Boy
Category:General
Status:Normal
مسلم بچوں کے اسلامی نام-Muslims Baby Names 2026
🔍 اسلامی نام آسانی سے تلاش کریں!
اس ٹول کی مدد سے خوبصورت اسلامی نام اردو، بنگلہ، ہندی اور انگریزی میں تلاش کریں!
🎉 اپنی پسند کے مطابق نام تلاش کریں!
🔤 انگریزی حرف سے: “A” سے “Ahmad”
🅰️ ہندی حرف سے: “म” سے “मुहम्मद”
🆎 اردو حرف سے: “م” سے “محمد”
🇧 بنگلہ حرف سے: “ম” سے “মুহাম্মদ”
🧹 تمام نام دیکھنے کے لیے Clear بٹن دبائیں۔
🌈 تلاش کرنے کے بعد آپ کو کیا ملے گا؟
ہر نام ایک خوبصورت باکس میں ہوگا، جس میں:
🔵 ہندی باکس: نام، مطلب، تلفظ، انگریزی ہجے
🔴 اردو باکس: نام، مطلب، تلفظ، انگریزی ہجے
🟢 بنگلہ باکس: نام، مطلب، تلفظ، انگریزی ہجے
مثال:
ہندی: محمد، قابلِ تعریف، محمد، English: Muhammad
اردو: محمد، قابل ستائش، محمد، English: Muhammad
بنگلہ: মুহাম্মদ، প্রশংসিত، মুহাম্মদ، English: Muhammad
زمرہ: انبیاء و رسول | حالت: بہترین
📖 نام کی مکمل معلومات پڑھیں
🧾 نام: اردو/ہندی/بنگلہ میں
📜 مطلب
🗣️ تلفظ
✍️ انگریزی ہجے
📚 زمرہ اور حالت
🚫 اگر معلومات نہ ہوں: N/A
🚻 بچوں کے نام الگ الگ تلاش کریں
🔹 آپ ہر زبان میں لڑکوں (Boys) اور لڑکیوں (Girls) کے نام الگ الگ دیکھ سکتے ہیں۔