نیک، اچھا، صالح، فرمانبردار، اطاعت گزار، نیکوکاروں کی جماعت (یہ \"بَرّ\" کی جمع ہے)۔
اردو نام
نام:ابرار
معنی:نیک، اچھا، صالح، فرمانبردار، اطاعت گزار، نیکوکاروں کی جماعت (یہ "بَرّ" کی جمع ہے)۔لڑکوں کے معنی کے اعتبار سے اچھے نام۔حوالہ: (تاج العروس، ج: ۱۰، ص: ۱۵۴، ط: دارالھدایہ)۔
Meaning:Pious, righteous, obedient, virtuous, a group of good-doers (plural of barr).Positive-meaning boys' names.Reference: Tāj al-ʿArūs, Vol. 10, p. 154, Dār al-Hidāyah.
English Spelling:Abrar
Arabic Pronunciation:اَبْرَار
Gender:Boy
Category:General
Status:Normal
احمد
بہت زیادہ قابل تعریف، سب سے بڑھ کر تعریف کیا گیا۔
اردو نام
نام:احمد
معنی:بہت زیادہ قابل تعریف، سب سے بڑھ کر تعریف کیا گیا۔امام الانبیاء حضرت محمد ﷺ کے اسماء میں سے ایک مبارک نام۔حوالہ: (سورۃ الصف، آیت: 6) (صحیح البخاری — حسب ترقیم فتح الباری، ج: ۴، ص: ۲۲۵، ط: قاہرہ)۔
Meaning:The most praised, highly commendable.One of the blessed names of Prophet Muhammad ﷺ.Reference: (Qur’an, Surah As-Saff, Verse 6) (Ṣaḥīḥ al-Bukhārī — According to Fatḥ al-Bārī numbering, Vol. 4, p. 225, Cairo Edition).
English Spelling:Ahmad
Arabic Pronunciation:اَحْمَد
Gender:Boy
Category:Prophet Muhammad
Status:Best
احسن
نہایت اچھا۔ (اسم تفضیل)۔
اردو نام
نام:احسن
معنی:نہایت اچھا۔ (اسم تفضیل)۔لڑکوں کے معنی کے اعتبار سے اچھے نام۔حوالہ: (تاج العروس، ج:٣٤، ص:٤٢٠، ط:دار الھدایہ) (القاموس المحیط، ص:١١٨٩، ط:مؤسسۃ الرسالۃ)۔
Meaning:Very good, excellent (superlative adjective).Boy names with good meanings.Reference: (Taj al-‘Arus, Vol. 34, p. 420, Dar al-Hidayah) (Al-Qamoos al-Muheet, p. 1189, Mu’assasat al-Risalah).
English Spelling:Ahsan
Arabic Pronunciation:اَحْسَن
Gender:Boy
Category:General
Status:Normal
اخلاق
عادات و اطوار۔ (خُلُق کی جمع)۔
اردو نام
نام:اخلاق
معنی:عادات و اطوار۔ (خُلُق کی جمع)۔لڑکوں کے معنی کے اعتبار سے اچھے نام۔حوالہ: (تاج العروس، ج:٢٥، ص:٢٥٧، ط:دارالھدایۃ) (القاموس الوحید، ص:٤٦٩، ط:ادارہ اسلامیات لاہور)۔
Meaning:Character, manners, conduct.Boy names with good.Reference: (Taj al-‘Arus, Vol. 25, p. 257, Dar al-Hidayah) (Al-Qamoos Al-Waheed, p. 469, Idarah Islamiyat Lahore).
English Spelling:Akhlaq
Arabic Pronunciation:اَخْلَاقْ
Gender:Boy
Category:General
Status:Normal
اسد
شیر، یہ بہادری سے کنایہ ہے، اس لئے بہادر شخص کو بھی اسد (شیر) کہا جاتا ہے۔
اردو نام
نام:اسد
معنی:شیر، یہ بہادری سے کنایہ ہے، اس لئے بہادر شخص کو بھی اسد (شیر) کہا جاتا ہے۔ کئی صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام۔حوالہ: (تاج العروس، ج:٧، ص:٣٨٤، ط:دارالھدایہ) (الاصابۃ فی تمییز الصحابۃ، ج:١، ص:٢٣٠، ط:بیروت)۔
Meaning:Lion, symbolizing bravery. Names of Sahabah (may Allah be pleased with them).Reference: (Taj al-‘Arus, Vol. 7, p. 384, Dar al-Hidayah) (Al-Isabah fi Tamyiz al-Sahabah, Vol. 1, p. 230, Beirut Edition).
English Spelling:Asad
Arabic Pronunciation:اَسَدْ
Gender:Boy
Category:Sahabi
Status:Good
اِحْسَان
نیکی، اچھا سلوک، بھلائی۔
اردو نام
نام:اِحْسَان
معنی:نیکی، اچھا سلوک، بھلائی۔لڑکوں کے معنی کے اعتبار سے اچھے نام۔حوالہ: (تاج العروس، ج:٣٤، ص:٤٢١، ط:دارالھدایہ) (القاموس المحیط، ص:١١٨٩، ط:مؤسسۃ الرسالۃ)۔
Meaning:Kindness, goodness, benevolence.Boy names with good meanings.Reference: (Taj al-‘Arus, Vol. 34, p. 421, Dar al-Hidayah) (Al-Qamoos al-Muheet, p. 1189, Mu’assasat al-Risalah).
English Spelling:Ehsaan / Ihsaan
Arabic Pronunciation:اِحْسَانْ
Gender:Boy
Category:General
Status:Normal
ارشاد
ہدایت، حکم، رہنمائی، تعلیم، مشورہ، وعظ و نصیحت۔
اردو نام
نام:ارشاد
معنی:ہدایت، حکم، رہنمائی، تعلیم، مشورہ، وعظ و نصیحت۔لڑکوں کے معنی کے اعتبار سے اچھے نام۔حوالہ: (تاج العروس، ج:٨، ص:٩٥، ط:دار الھدایہ) (القاموس الوحید، ص:٦٢٧، ط:ادارہ اسلامیات لاہور)۔
Meaning:Guidance, command, direction, instruction, advice, sermon.Boy names with good meanings.Reference: (Taj al-‘Arus, Vol. 8, p. 95, Dar al-Hidayah) (Al-Qamoos Al-Waheed, p. 627, Idarah Islamiyat Lahore).
English Spelling:Irshad
Arabic Pronunciation:اِرْشَادْ
Gender:Boy
Category:General
Status:Normal
مسلم بچوں کے اسلامی نام-Muslims Baby Names 2026
🔍 اسلامی نام آسانی سے تلاش کریں!
اس ٹول کی مدد سے خوبصورت اسلامی نام اردو، بنگلہ، ہندی اور انگریزی میں تلاش کریں!
🎉 اپنی پسند کے مطابق نام تلاش کریں!
🔤 انگریزی حرف سے: “A” سے “Ahmad”
🅰️ ہندی حرف سے: “म” سے “मुहम्मद”
🆎 اردو حرف سے: “م” سے “محمد”
🇧 بنگلہ حرف سے: “ম” سے “মুহাম্মদ”
🧹 تمام نام دیکھنے کے لیے Clear بٹن دبائیں۔
🌈 تلاش کرنے کے بعد آپ کو کیا ملے گا؟
ہر نام ایک خوبصورت باکس میں ہوگا، جس میں:
🔵 ہندی باکس: نام، مطلب، تلفظ، انگریزی ہجے
🔴 اردو باکس: نام، مطلب، تلفظ، انگریزی ہجے
🟢 بنگلہ باکس: نام، مطلب، تلفظ، انگریزی ہجے
مثال:
ہندی: محمد، قابلِ تعریف، محمد، English: Muhammad
اردو: محمد، قابل ستائش، محمد، English: Muhammad
بنگلہ: মুহাম্মদ، প্রশংসিত، মুহাম্মদ، English: Muhammad
زمرہ: انبیاء و رسول | حالت: بہترین
📖 نام کی مکمل معلومات پڑھیں
🧾 نام: اردو/ہندی/بنگلہ میں
📜 مطلب
🗣️ تلفظ
✍️ انگریزی ہجے
📚 زمرہ اور حالت
🚫 اگر معلومات نہ ہوں: N/A
🚻 بچوں کے نام الگ الگ تلاش کریں
🔹 آپ ہر زبان میں لڑکوں (Boys) اور لڑکیوں (Girls) کے نام الگ الگ دیکھ سکتے ہیں۔