M.N Qasmi

السلام علیکم۔ محترم قارئین! میرا نام محمد نجم الحق ہے، میں ایک اسلامی مدرسہ کا مدرس ہوں۔ میں مدرسہ کی تعلیم کے ساتھ ساتھ آن لائن اسلامی مضامین لکھتے رہتا ہوں تاکہ لوگوں کو صحیح جانکاری حاصل ہو سکے۔ آپ ہمارے ساتھ جڑے رہۓ اور صحیح جانکاری سے فائدہ اٹھائیں۔ اگر آپ کا کسی بھی طرح کا کوئی سوال ہو یا پھر ہماری کسی غلطی کے بارے میں آگاہ کرنا ہو تو ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں، جزاک اللہ خیرا۔