ہمارے بارے میں-About Us

🕌 ہمارے بارے میں – M.N Qasmi

👤 مصنف کا تعارف – M.N Qasmi

اس ویب سائٹ کے مالک کا نام محمد نجم‌الحق قاسمی (M.N Qasmi) ہے۔

انہوں نے ہندوستان کے مختلف مشہور دینی مدارس سے تعلیم حاصل کی ہے، جن میں سب سے نمایاں جامعہ دارالعلوم دیوبند ہے۔

انہوں نے پچھلے کئی سالوں سے اسلامی تعلیمات کو عام کرنے کے لیے تحریر اور ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے ذریعے کام کر رہا ہوں۔

ان کا مقصد اسلام کی سچی تعلیمات کو سادہ، صاف اور قابلِ اعتماد زبان میں ہر انسان تک پہنچانا ہے — چاہے وہ عربی، اردو، ہندی یا بنگلہ زبان بولتا ہو۔

ہمیں یقین ہے کہ صحیح علم ہی ایمان، امن اور اخلاق کی بنیاد ہوتا ہے۔


🌐 ویب سائٹ کا مقصد – mnqasmi.com

mnqasmi.com ایک آزاد اسلامی بلاگ اور ٹولز ویب سائٹ ہے، جس کا مقصد ہے:

  • دینی تعلیمات کو آسان زبان میں پیش کرنا۔
  • مسلمانوں کو روزمرہ کے اہم مسائل میں صحیح اور مفید رہنمائی فراہم کرنا۔
  • اسلامی ٹولز اور سہولتیں آن لائن اور مفت مہیا کرنا، تاکہ لوگ صحیح وقت پر صحیح عمل کرسکیں۔

یہ ویب سائٹ اور اس کے تمام ٹولز تین زبانوں میں دستیاب ہیں: ہندی، اردو اور بنگلہ۔


📚 ہماری اہم خدمات:

فقہ، حدیث اور تفسیر سے متعلق مضامین:

✅ نماز ٹائمز ٹول (ہر شہر کے لیے اوقاتِ نماز + خاص اوقات)

ہجری کیلنڈر ٹول (اسلامی تاریخیں، رمضان، عید، محرم وغیرہ کے ساتھ)

مسلمان بچوں کے نام کا ٹول:

آپ لڑکوں اور لڑکیوں کے خوبصورت اسلامی نام معنی کے ساتھ تلاش کرسکتے ہیں

👈 یہ ٹول اردو، ہندی، بنگلہ اور انگریزی میں دستیاب ہے۔

✅ QR کوڈ جنریٹر ٹول:

یہ ٹول Text اور Link دونوں کے لیے QR کوڈ بناتا ہے۔

ایک دم آسان اور تیز انٹرفیس کے ساتھ – بغیر کسی رکاوٹ کے۔

موبائل اور ڈیسک ٹاپ دونوں پر کام کرتا ہے۔

✅ زکوٰۃ کیلکولیٹر ٹول (اردو، ہندی اور بنگلہ میں بھی دستیاب)

ٹیلیگرام اور واٹس ایپ چینل سے اپڈیٹس:


📲 سوشل میڈیا پر رابطہ کریں:

📌 Telegram Channel: @mnqasmi

📌 YouTube Channel: youtube.com/@mnqasmi

📌 WhatsApp Channel: Join WhatsApp Channel

📧 ای میل: mnqasmi333@gmail.com

🤝 واٹس ایپ پر رابطہ کریں:

📱 نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کرکے آپ WhatsApp پر ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں۔


واٹس ایپ پر رابطہ کریں

 

Share this Post